پاکستانی نژاد ڈاکٹر ظفر اقبال آرسنل کے ہیڈ آف اسپورٹس میڈیسن مقرر

0
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ظفر اقبال آرسنل کے ہیڈ آف اسپورٹس میڈیسن مقرر

پاکستانی نژاد ڈاکٹر ظفر اقبال آرسنل کے ہیڈ آف اسپورٹس میڈیسن مقرر

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)انگلش پریمیئر لیگ کی فاتح آرسنل کے ہیڈ آف اسپورٹس میڈیسن ڈاکٹر ظفر اقبال کا تعلق پاکستان سے ہے۔

برطانوی پاکستانی ڈاکٹر ظفر اقبال گوجرہ میں پیدا ہوئے جبکہ ان کے خاندان کا تعلق ساہیوال سے بتایا جاتا ہے۔

ڈاکٹر ظفر اقبال نے 2024 میں آرسنل کو جوائن کیا تھا۔ اس سے قبل وہ کرسٹل پیلس اور لیورپول کے ساتھ بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے متعدد کرکٹرز بھی فٹنس اور انجری مسائل کے لیے ڈاکٹر ظفر اقبال سے رابطہ کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے