وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی ہم منصب سے ملاقات ، علاقائی سلامتی دو طرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا

0

نیویارک اقوامتحدہ ( ذیشان شمسی ) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب سے وانگ یی سے نیویارک میں ملاقات کی ملاقات میں پاک چین دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا ترجمان کے مطابق اعلیٰ سطح ملاقات میں خطے کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں اہم امور پر غور کیاگیا 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے