ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین بھارتی سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین بھارتی سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)
بھارت کے بائیں ہاتھ کے اوپنر ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارت کی جانب سے تیز ترین سنچری بنا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی اننگز کا آغاز کرنے والے ابھیشیک شر شاندار کارکردگی کے ساتھ انہوں نے زمبابوے کے سکندر رضا اور نیوزی لینڈ کے فن ایلن کا ریکارڈ توڑ دیا، جنہوں نے ٹی ٹوما نے افغان بولرز کی خوب درگت بنائی اور صرف 30 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔
ابھیشیک شرما 34 گیندوں پر 108 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ان کی جارحانہ اننگز میں 11 چھکے اور 9 چوکے شامل تھے۔
اس شاندار کارکردگی کے ساتھ انہوں نے زمبابوے کے سکندر رضا اور نیوزی لینڈ کے فن ایلن کا ریکارڈ توڑ دیا، جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 33، 33 گیندوں پر سنچری اسکور کی تھی۔