یوسف رضا گیلانی204 ووٹ لیکر سینیٹر منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سینیٹ کیلئے نشست پر 204 ووٹ لے کر آئندہ 6 سالوں کیلئے سینیٹر منتخب ہو گئے جبکہ ان کے مدمقابل سنی اتحاد کونسل کے امیدوار الیاس مہربان نے 88 ووٹ حاصل کئے۔