مینڈیٹ کے مطابق عام انتخابات کے انعقاد کیلئے عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا،، انتخابی عمل سے کوئی تعلق نہیں تھا، کچھ مخصوص سیاسی عناصر مداخلت کے الزامات کے ساتھ افواج پاکستان کو بدنام کر رہے ہیں ،،عسکری قیادت
راولپنڈی ( پاکستانی نیوز ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے زیر صدارت 263 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی،...