Skip to content
ستمبر 20, 2026
  • instagram
  • Youtube
  • Twitter
  • facebook
  • یوسف رضا گیلانی204 ووٹ لیکر سینیٹر منتخب

Weekly Pakistani

Primary Menu

Weekly Pakistani

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • تصویر کہانی
  • سیاست
  • اقوام متحدہ
  • سفارتکاری
  • ای-پيپرز
  • کھیل

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

معیشت درست سمت پر گامزن، کرنٹ اکاؤنٹ پر فوکس ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ کرنٹ اکاؤنٹ کے استحکام پر مرکوز ہے، جبکہ انہوں نے دعا ظاہر کی کہ امریکا اور ایران کے درمیان تنازع جلد ختم ہو جائے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ملکی معاشی ترقی کے لیے نجی شعبے کی شمولیت اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ قیادت کی جانب سے سفارتی کاوشیں، مالی نظم و ضبط اور معاشی استحکام حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عالمی مالیاتی اداروں کے تعاون سے مالیاتی نظام کو مزید مضبوط بنایا جائے گا، جبکہ سولر، ونڈ اور ہائیڈرو ذرائع سے توانائی کے حصول پر بھی کام جاری ہے۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مشکل معاشی حالات کے باوجود معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور پائیدار ترقی کے لیے کیپیٹل مارکیٹ کا کردار نہایت اہم ہے۔
  • پاکستان
  • پہلا صفحہ
  • تازہ ترين
  • سیاست

معیشت درست سمت پر گامزن، کرنٹ اکاؤنٹ پر فوکس ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

Web Desk مئی 6, 2026 0

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ کرنٹ اکاؤنٹ کے استحکام پر مرکوز...

Read More

E-Paper

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔

Archives

  • ستمبر 2026
  • اگست 2026
  • جولائی 2026
  • جون 2026
  • مئی 2026
  • اپریل 2026
  • مارچ 2026
  • فروری 2026
  • جنوری 2026
  • دسمبر 2025
  • نومبر 2025
  • اکتوبر 2025
  • ستمبر 2025
  • اگست 2025
  • جولائی 2025
  • جون 2025
  • مئی 2025
  • اپریل 2025
  • مارچ 2025
  • فروری 2025
  • جنوری 2025
  • دسمبر 2024
  • نومبر 2024
  • اکتوبر 2024
  • ستمبر 2024
  • اگست 2024
  • جولائی 2024
  • جون 2024
  • مئی 2024
  • اپریل 2024
  • مارچ 2024
  • جنوری 2024

Categories

  • Uncategorized
  • آرٹيکلز
  • اقوام متحدہ
  • ای-پيپرز
  • پاکستان
  • پہلا صفحہ
  • تازہ ترين
  • تصویر کہانی
  • تفریح
  • دنیا
  • سفارتکاری
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • کالمز
  • کھیل
  • معیشت

You may have missed

جماعت اسلامی کا کراچی دھرنا ختم، آج اسلام آباد لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان
  • پاکستان
  • پہلا صفحہ
  • تازہ ترين
  • سیاست

جماعت اسلامی کا کراچی دھرنا ختم، آج اسلام آباد لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

Web Desk ستمبر 20, 2026 0
ایشین گیمز ویمن کرکٹ: سری لنکا نے پاکستان کو سیمی فائنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی
  • کھیل

ایشین گیمز ویمن کرکٹ: سری لنکا نے پاکستان کو سیمی فائنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی

Web Desk ستمبر 20, 2026 0
کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا: شہداء کی تعداد 23 ہوگئی، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل
  • پاکستان
  • پہلا صفحہ
  • تازہ ترين

کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا: شہداء کی تعداد 23 ہوگئی، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل

Web Desk ستمبر 20, 2026 0
ایرانی وزارت خارجہ: پاکستانی وزیر داخلہ کا دورہ تہران صرف دوطرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا
  • پہلا صفحہ
  • تازہ ترين
  • دنیا

ایرانی وزارت خارجہ: پاکستانی وزیر داخلہ کا دورہ تہران صرف دوطرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا

Web Desk ستمبر 20, 2026 0
ٹرمپ کی تین بڑے ذرائع ابلاغ پر وائٹ ہاؤس کوریج کی پابندی، ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ
  • پہلا صفحہ
  • تازہ ترين
  • دنیا

ٹرمپ کی تین بڑے ذرائع ابلاغ پر وائٹ ہاؤس کوریج کی پابندی، ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ

Web Desk ستمبر 19, 2026 0
  • instagram
  • Youtube
  • Twitter
  • facebook
  • یوسف رضا گیلانی204 ووٹ لیکر سینیٹر منتخب
  • instagram
  • Youtube
  • Twitter
  • facebook
  • یوسف رضا گیلانی204 ووٹ لیکر سینیٹر منتخب
All Right Reserved. Weekly Pakistani |