سپیکر نے 15اپریل کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

0

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کا اجلاس اس ماہ کی پندرہ تاریخ کو شام پانچ بجے طلب کیا ہے۔
یہ سولہویں قومی اسمبلی کا تیسرا اجلاس ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے