| وزیراعظم کا مہنگائی میں بتدیج کمی پر اظہاراطمینان |
وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی میں بتدریج کمی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
آج اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہنگائی میں کمی اور بے روزگاری اور غربت کے خاتمے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
