پاکستان کا ہر منصوبہ ترجیحی حیثیت رکھتا ہے،چیئرمین ایگزم بینک

0

وزیراعظم محمد شہبازشریف سےچائنہ ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے چیئرمین ڈاکٹر وو فلن کی بیجنگ میں ملاقات کی ۔ ڈاکٹر وو فلن نے کہا کہ پاکستان کا ہر منصوبہ چائنا ایگزم بینک کیلئے ترجیحی حیثیت رکھتا ہے ۔۔جس طرح آپ نے پنجاب اسپیڈ سے کام کیا اور بہترین کارکردگی دکھائی اسی طرح ہمیں پاکستان اسپیڈ نظر آنا شروع ہو گئی ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ گورننس کی بہتری ٹیکس نیٹ بڑھانے اور کاروبار کرنے میں آسانی کے حوالے سے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔

چائنا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین نے وزیراعظم سے ملاقات میں پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے