بنگلہ دیشی وزیراعظم عوامی احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

0

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد بھرپورعوامی احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگئیں اور اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دینے سے قبل دارالحکومت ڈھاکہ سے محفوظ مقام پر منتقل ہو گئی تھیں ۔ ہزاروں مظاہرین انکی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے