طلبہ نے ملک بچایا،اب ہمیں آزادی کی حفاظت کرنی ہے،ڈاکٹر یونس

0

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس پیر س سے ڈھاکا پہنچ گئے۔طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یونس نے کہا کہ آپ نے بنگلہ دیش کو بچایا ہے، اب ہمیں اس آزادی کی حفاظت کرنی ہے، اور ملک میں امن و امان کے لیے کام کرنا ہے۔
عبوری حکومت کے سربراہ نے کہا کہ واپس پہنچ کرخوشی محسوس ہورہی ہے، ہم نے مل کر اس ملک کی حفاظت اور استحکام کے لیے کام کرنا ہے۔ سازش کے تحت بنگلہ دیش میں اقلیتوں پرحملے کیے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے