بنگلہ دیش،سربراہ عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا

0

بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے سربراہ نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹرمحمد یونس نےاپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔حلف برداری تقریب میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی اور طلبہ کے رہنماوں ،مختلف ملکوں کے سفارتکاروں اور سرکاری حکام نے شرکت کی۔تقریب میں عبوری حکومت کی مشاورتی کونسل کے ارکان نے بھی حلف اٹھایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے