سپریم کورٹ ،عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم
سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔
عادل بازئی کی اپیل پر سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بینچ نے کی۔
الیکشن کمیشن نے 63 اے کے تحت عادل بازئی کو قومی اسمبلی سے ڈی سیٹ کر دیا تھا
