خواجہ آصف کا بڑا بیان: بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے، پاکستان جواب دیتے ہوئے کلکتہ تک پہنچا دے گا

0

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے اور اگر کوئی ڈرامہ رچانے کی کوشش کی گئی تو پاکستان بھرپور جواب دے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی قسم کی جارحیت کی صورت میں پاکستان کا ردعمل اتنا مضبوط ہوگا کہ جواب دیتے ہوئے کلکتہ تک پہنچا کر آئیں گے۔

خواجہ آصف نے خطے میں امن قائم کرنے اور برادر ممالک کے درمیان اتفاق پر زور دیا، اور دعا کی اپیل کی کہ پاکستان اپنے کردار میں سرخرو ہو۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ پاکستانی افواج نے ماضی میں بھارت کو جنگ میں عبرت ناک شکست دی۔

یہ بیان خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور دفاعی تیاری کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے