اقوام متحدہ جنرل اسمبلی صدارتی الیکشن ،، بنگلہ دیش کے خلیل الرحمان صدر منتخب
Screenshot
نیویارک (اقوام متحدہ ) 81 ویں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے ستمبر 2026 تا ستمبر 2027 کی صدارت کے لئے انتخاب مکمل کرلیاگیا صدرات کے لئے دو امیدوار مدمقابل تھےجن میں بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے جناب خلیل الرحمان اور سائپرس سے تعلق رکھنے والے اندیاریس کورکس شامل تھیں الیکشن میں ممبران کی جانب سے 190 ووٹ کاسٹ کئے گئے جس میں جناب خلیل الرحمان نے 99 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی دوسری جانب انکے مدمقابل امیدوار نے 91 ووٹ حاصل کئے جنرل اسمبلی صدارت کے لئے کل 96 ووٹ درکار ہوتے ہیں