وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات

0

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج بیجنگ میں چین ہم منصب لی چیانگ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں اور باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چینی وزیراعظم نے سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے صنعت و زراعت میں جدت، سائنس وٹیکنالوجی اور خصوصی اقتصادی زونز پر خصوصی توجہ کے ساتھ منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ضرورت پر زور دیا۔وزیراعظم محمد شہبازشریف کا چینی باشندوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے