یونان، تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی،5 پاکستانی جاں بحق
یونان کے جنوبی جزیرے گاوڈوس کے قریب کشتی الٹنے کے بعد کم از کم 5 تارکین وطن ڈوب جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد اب بھی لاپتہ ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ کارگو جہازوں کے ذریعے اب تک 39 افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ جن میں سے زیادہ تر کا تعلق پاکستان سے ہے۔وزیراعظم،صدرمملکت کا سانحہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
