عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میںکمی کا رجحان برقرار

0
عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میںکمی کا رجحان برقرار

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میںکمی کا رجحان برقرار

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے، جس سے توانائی کی عالمی مارکیٹ میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

لندن کی بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق یو اے ای مربن خام تیل کی قیمت میں 21 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 94 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔

اسی طرح Brent Crude Oil کی قیمت 91 ڈالر فی بیرل جبکہ West Texas Intermediate (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل 92 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب عالمی سطح پر گیس کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی ہے، جہاں 4 فیصد کمی کے بعد گیس کی قیمت 2.75 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک آ گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق قیمتوں میں یہ کمی عالمی طلب و رسد میں تبدیلی اور معاشی عوامل کے باعث سامنے آ رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے