جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 40 منٹ ملاقات، صحت کے امور پر گفتگو
جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 40 منٹ ملاقات، صحت کے امور پر گفتگو
اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک) Imran Khan کی ان کی اہلیہ Bushra Bibi سے جیل میں ملاقات کروائی گئی ہے۔
جیل ذرائع کے مطابق دونوں کی ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی جو تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی۔ ملاقات کے دوران میاں بیوی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ملاقات میں عمران خان کی صحت، آنکھ کے مسئلے اور جاری علاج سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی گئی۔