ایران-پاکستان فضائی رابطہ بحال، 60 دن بعد تہران-اسلام آباد پروازیں دوبارہ شروع

0
ایران-پاکستان فضائی رابطہ بحال، 60 دن بعد تہران-اسلام آباد پروازیں دوبارہ شروع

ایران-پاکستان فضائی رابطہ بحال، 60 دن بعد تہران-اسلام آباد پروازیں دوبارہ شروع

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)ایران اور پاکستان کے درمیان فضائی سفر 60 دن کی معطلی کے بعد بحال ہو گیا ہے، جس کے تحت تہران اور اسلام آباد کے درمیان کمرشل پروازیں دوبارہ شروع کر دی گئی ہیں۔

جمعرات کے روز ایران کی قومی ایئر لائن کی مسافر پرواز پہلی بار تہران سے مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچی، جبکہ اسی روز واپسی کی پرواز بھی روانہ ہوئی۔ اس پیشرفت سے دونوں ممالک کے درمیان سفری سہولتوں اور تجارتی روابط کو فروغ ملنے کی توقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے