پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے

0
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 395 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 418 روپے 96 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق کل سے ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے