وزیر اعظم کا مشرق وسطیٰ تنازعہ کے جامع حل کیلئے مذاکرات کی کوششوں کا خیر مقدم
اسلام آباد ( پاکستانی نیوز / مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعے کے جامع حل کیلئے مذاکرات کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ان مذاکرات کی میزبانی کو اپنے لیے اعزاز سمجھتا ہے ۔ منگل کو "ایکس” پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے فروغ کی جاری کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے اور مذاکرات کی میزبانی کو اعزاز سمجھتا ہے …