یومِ مزدور پر تین دن کی تعطیلات، بینک اور اسٹاک ایکسچینج بند رہیں گے

0
یومِ مزدور پر تین دن کی تعطیلات، بینک اور اسٹاک ایکسچینج بند رہیں گے

یومِ مزدور پر تین دن کی تعطیلات، بینک اور اسٹاک ایکسچینج بند رہیں گے

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)کراچی: State Bank of Pakistan کے اعلامیے کے مطابق رواں ہفتے بینکاری اور سرکاری شعبے میں تین روزہ تعطیلات ہوں گی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یکم مئی کو Labour Day کے موقع پر اسٹیٹ بینک اور اس کے تمام ذیلی دفاتر بند رہیں گے، جبکہ Pakistan Stock Exchange بھی اسی روز بند رہے گی۔

مرکزی بینک کے مطابق ملک بھر کے تمام کمرشل بینکس بھی یکم مئی کو بند رہیں گے۔ چونکہ یومِ مزدور جمعہ کو آ رہا ہے، اس لیے ہفتہ اور اتوار کی معمول کی تعطیلات کے باعث بینک ملازمین مسلسل تین دن کی چھٹیوں سے مستفید ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے