پاکستان کی سلامتی علاقائی امن سلامتی کی ضامن ہے ،سفیر شیخ رضوان سعید

0

واشنگٹن (پاکستانی نیوز)معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پاکستان ایمبیسی واشنگٹن میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیاگیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ میں پاکستان کےمعزز سفیر جناب رضوان سعید نے کہا کہ معرکہ حق نےثابت کیا کہ ملکی دفاع اور سلامتی کے لئے قوم ہمشہ ایک ہے انہوں نے کہ پاکستان علاقائی امن کا خواہاں ہے اور علاقائی سلامتی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا لیکن اگر کوئی امن کی خواہش کو کمزوری سمجھے گا تواسکا انجام معرکہ حق جیسا ہوگا انہوں نے کہا کہ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ رکوانے کے لئے صدر ٹرمپ کے مشکور ہیں تقریب میں بڑی تعداد میں سول سوسائٹی ، سمیت اہم شٰخصیات نے شرکت کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے