مسلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر علاقائی امن ممکن نہیں معرکہ حق پاکستان کے زمہ دار نہ کردار کی عکاسی کرتاہے ، قونصل جنرل عامر اتوزئی
نیویارک( ذیشان شمسی ) معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قونصل جنرل عامر اتوزئی نےمعرکہ حق کے دوران پاکستان کی دور اندیسی ذمہ داریہ رویے پر تفصیلی روشنی ڈالی انکا کہناتھا کہ پاکستان نے طرز عمل سے ثابت ہوا ہے کہ پاکستان علاقاتی امن کا خواہاں ہے لیکن ملکی سلامتی اور دفاع پر کسی قسم کاسمجھوتہ نہیں جائے گا انکا کہناتھا کہ جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کے لئے مسلہ کشمیر کا منصفانہ حل ناگزیز ہے