Mohammad Amir کو برطانوی شہریت مل گئی، اگلے سال پی ایس ایل میں غیر ملکی کھلاڑی کے طور پر شرکت متوقع

0
Mohammad Amir کو برطانوی شہریت مل گئی، اگلے سال پی ایس ایل میں غیر ملکی کھلاڑی کے طور پر شرکت متوقع

Mohammad Amir کو برطانوی شہریت مل گئی، اگلے سال پی ایس ایل میں غیر ملکی کھلاڑی کے طور پر شرکت متوقعMohammad Amir کو برطانوی شہریت مل گئی، اگلے سال پی ایس ایل میں غیر ملکی کھلاڑی کے طور پر شرکت متوقع

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)سابق پاکستانی فاسٹ بولر Mohammad Amir کو برطانوی شہریت حاصل ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر کو گزشتہ روز انگلینڈ کا پاسپورٹ جاری کیا گیا، جس کے حصول کے لیے وہ ان دنوں انگلینڈ میں موجود تھے۔

محمد عامر آج عید الاضحیٰ اپنی فیملی کے ساتھ منانے کے لیے پاکستان واپس پہنچیں گے۔ برطانوی شہریت ملنے کے بعد وہ جلد کاؤنٹی سیزن میں مقامی کھلاڑی کے طور پر ایکشن میں نظر آئیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد عامر آئندہ سال Pakistan Super League میں غیر ملکی کھلاڑی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ علاوہ ازیں اگر انہیں Indian Premier League سے کسی ٹیم کی جانب سے پیشکش موصول ہوئی تو وہ اس حوالے سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے