برطانیہ میں شدید گرمی، جون 142 برس کی تاریخ کا دوسرا گرم ترین مہینہ قرار

0
برطانیہ میں شدید گرمی، جون 142 برس کی تاریخ کا دوسرا گرم ترین مہینہ قرار

برطانیہ میں شدید گرمی، جون 142 برس کی تاریخ کا دوسرا گرم ترین مہینہ قرار

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)

لندن: برطانیہ میں شدید گرمی کی لہر نے معمولات زندگی متاثر کر دیے، جبکہ جون 2026 گزشتہ 142 برس کی تاریخ کا دوسرا گرم ترین جون ریکارڈ کیا گیا۔ انگلینڈ میں یہ اب تک کا گرم ترین جون قرار دیا گیا ہے۔

برطانیہ کے محکمۂ موسمیات کے مطابق جون 2026 ملک کے گرم ترین مہینوں میں شامل رہا، جبکہ برطانیہ اور ویلز میں 1884 کے بعد سے جون کا دوسرا بلند ترین اوسط درجۂ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ سرے کے علاقے چارلووڈ میں درجۂ حرارت 35 اعشاریہ 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، جو 1976 میں جون کے دوران ریکارڈ کیے گئے 35 اعشاریہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی زیادہ ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق جون کے آخری ہفتے میں شدید گرمی کی لہر کے دوران کئی علاقوں میں درجۂ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا، جب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے