ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ ایرانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی پیش رفت اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ دورۂ چین کے دوران ہوا۔