قومی کرکٹر بابر اعظم 32 برس کے ہو گئے، بھائیوں اور دوستوں کے ساتھ سالگرہ منائی

0
قومی کرکٹر بابر اعظم 32 برس کے ہو گئے، بھائیوں اور دوستوں کے ساتھ سالگرہ منائی

قومی کرکٹر بابر اعظم 32 برس کے ہو گئے، بھائیوں اور دوستوں کے ساتھ سالگرہ منائی

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم 32 برس کے ہو گئے۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے بھائیوں اور قریبی دوستوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا۔

بابر اعظم کی سالگرہ کے کیک پر کرکٹ سے ان کی محبت کے اظہار کے لیے بیٹ اور بال نمایاں تھے، جبکہ تقریب میں ان کے قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی۔

بابر اعظم کی سالگرہ کی تصاویر ان کے بھائیوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے