دبئی مرینا میں انٹرسیپٹر کا ملبہ عمارت پر گر گیا، کوئی جانی نقصان نہیں

0
دبئی مرینا میں انٹرسیپٹر کا ملبہ عمارت پر گر گیا، کوئی جانی نقصان نہیں

دبئی مرینا میں انٹرسیپٹر کا ملبہ عمارت پر گر گیا، کوئی جانی نقصان نہیں

دبئی مرینا میں انٹرسیپٹر کے ملبے کے گرنے سے ایک عمارت متاثر ہو گئی، تاہم کسی جانی نقصان یا آگ لگنے کی اطلاع نہیں ملی۔

دبئی میڈیا آفس کے مطابق انٹرسیپشن کے بعد ملبہ عمارت پر گرا، جس کے نتیجے میں عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔ ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور صورتِ حال کو قابو میں لے لیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ عمارت ایک عالمی ٹیکنالوجی فرم کی ہے، جہاں میزائل کا ملبہ گرنے سے نقصان ہوا، تاہم صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے اور مزید کسی خطرے کی اطلاع نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے