ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ایمیلیا کر نیوزی لینڈ ٹیم کی کپتان مقرر

0
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ایمیلیا کر نیوزی لینڈ ٹیم کی کپتان مقرر

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ایمیلیا کر نیوزی لینڈ ٹیم کی کپتان مقرر

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)ویلنگٹن: New Zealand Cricket نے ICC Women’s T20 World Cup کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت Amelia Kerr کریں گی۔

اعلامیے کے مطابق ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑی Sophie Devine اور Suzie Bates بھی شامل ہیں۔ دونوں کرکٹرز کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ اپنا آخری ورلڈ کپ کھیلیں گی اور ایونٹ کے بعد ریٹائرمنٹ اختیار کر لیں گی۔

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 12 جون سے England میں شروع ہوگا۔ ایونٹ سے قبل نیوزی لینڈ ویمن ٹیم میزبان انگلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز بھی کھیلے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے