ایم کیو ایم نے عاصم منیر کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی قرارداد جمع کرا دی

0
ایم کیو ایم نے عاصم منیر کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی قرارداد جمع کرا دی

ایم کیو ایم نے عاصم منیر کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی قرارداد جمع کرا دی

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین نے سید عاصم منیر کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرا دی۔

قرارداد کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے اہم کردار ادا کیا، جبکہ ایران-امریکا کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کو بھی سراہا گیا ہے۔ اراکین اسمبلی کے دستخطوں سے منظور شدہ یہ قرارداد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے