: نوبیل امن انعام نہ ملنے پر ٹرمپ ناراض، ناروے کو نہ بھولنے کا اعلان

0
: نوبیل امن انعام نہ ملنے پر ٹرمپ ناراض، ناروے کو نہ بھولنے کا اعلان

: نوبیل امن انعام نہ ملنے پر ٹرمپ ناراض، ناروے کو نہ بھولنے کا اعلان

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نوبیل امن انعام نہ ملنے پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے فیصلے کو شرمناک قرار دے دیا۔

نیویارک میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ناروے کو نہیں بھولے گا کہ اس نے امریکا کو نوبیل امن انعام نہیں دیا۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ نوبیل امن انعام کے فیصلے نے ناروے کی ساکھ پر داغ لگا دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے