اسٹیٹ بینک کا انتباہ: پاکستان میں معاشی سست روی (Stagflation) کا خدشہ

0
اسٹیٹ بینک کا انتباہ: پاکستان میں معاشی سست روی (Stagflation) کا خدشہ

اسٹیٹ بینک کا انتباہ: پاکستان میں معاشی سست روی (Stagflation) کا خدشہ

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ ملک کی معیشت ممکنہ طور پر ’’معاشی سست روی‘‘ (Stagflation) کی طرف بڑھ سکتی ہے، جہاں معاشی نمو میں کمی جبکہ مہنگائی بلند سطح پر برقرار رہتی ہے۔

بیان کے مطابق یہ صورتحال سست معاشی ترقی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے دوہرے دباؤ کو جنم دے سکتی ہے، جس کے باعث غربت اور بے روزگاری میں اضافے کا خدشہ ہے۔

حقیقی معیشت کی کارکردگی کے حوالے سے مانیٹری پالیسی رپورٹ میں بتایا گیا کہ موجودہ مالی سال کے پہلے نصف (جولائی تا دسمبر) کے دوران مجموعی حقیقی جی ڈی پی کی شرح نمو 3.8 فیصد رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے