حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

0
پاکستان میں پیٹرول پر فی لیٹر تقریباً 145 روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف

پاکستان میں پیٹرول پر فی لیٹر تقریباً 145 روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا، جبکہ پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 9 مئی سے اگلے ایک ہفتے کے لیے ہوگا۔ حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔

اضافے کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

حکومتی فیصلے کے بعد ٹرانسپورٹ اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے