پاکستانی ٹیم تیسرے ٹیسٹ کے لیے برمنگھم پہنچ گئی، مقابلہ 9 ستمبر کو ہوگا

0
پاکستانی ٹیم تیسرے ٹیسٹ کے لیے برمنگھم پہنچ گئی، مقابلہ 9 ستمبر کو ہوگا

پاکستانی ٹیم تیسرے ٹیسٹ کے لیے برمنگھم پہنچ گئی، مقابلہ 9 ستمبر کو ہوگا

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے برمنگھم پہنچ گئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

عبداللہ فضل، عرفات منہاس اور عمران رندھاوا نے بھی قومی اسکواڈ کو جوائن کر لیا ہے۔

قومی ٹیم 4 ستمبر کو صبح ساڑھے 9 بجے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گی، جہاں کھلاڑی تیسرے ٹیسٹ کی تیاری کریں گے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 9 ستمبر کو شروع ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے